دعوت ِاسلامی کی مجلس اطراف گاؤں کے تحت حیدرآباد کے علاقے مٹیاری میں مدنی حلقہ ہوا جس میں  کسانوں اور دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور ہفتہ وار سنّتوں بھرے اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے تحت ہونے والے فرض علوم کورس کرنے کی ترغیب دلائی ۔