دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے  اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 21 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”معاف کرنے کے فضائل “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو معاف کرنے اور درگزر سے کام لینے کا ذہن دیا۔