دعوت اسلامی کے زیر اہتمام کینیڈا کے شہر مسی ساگا( Mississauga) میں بذریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیاگیاجس میں کم و بیش 16 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”اپنی اصلاح کیسے کی جائے؟“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو فکر آخرت کا ذہن دیتے ہوئے نیک اعمال پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز حقوق العباد تلف کرنے سے بچنے کا ذہن دیا۔