23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا( Mississauga )میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں تقریبا 30 مقامی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”اسلام مکمل ضابطہ حیات ہے“ کے موضوع پر مقامی زبان(انگلش) میں سنتوں بھرا
بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ رہنے، شارٹ کورسز کرنے نیز مدرستہ المدینہ بالغات میں داخلہ لینے کا ذہن دیا۔