دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں اٹلی( Italy) کے شہر میلان (Milan)میں بذریعہ اسکائپ ڈونیشن بکس، مکتبہ المدینہ للبنات اور تقسیم رسائل کے شعبے کا ماہانہ اجلاس ہوا جس میں 9 ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ڈونیشن بکس کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ان شعبہ جات کے حوالے سے نکات سمجھائے نیز ماہ ربیع الاول میں زیادہ سے زیادہ تقسیمِ رسائل کرنے کے اہداف دئیے۔