21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اٹلی کی ڈویژن میلان کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
Sat, 24 Apr , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یورپین ریجن
کے ملک اٹلی(Italy) کی ڈویژن میلان (Milan) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
ہوا۔
ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر
حوصلہ افزائی کی نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے
نکات فراہم کئے۔