24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کےزیر اہتمام گزشتہ دنوں اٹلی کی ڈویژن
میلان(Milan) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ڈویژن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری
لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز انفرادی کوشش کے ذریعے اسلامی بہنوں کو مدنی ماحول سے وابستہ کرنے کی ترغیب دلائی۔