8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت اسلامی
کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے شہرمیامی(Miami) اوریوباسٹی  میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
کیا گیا جن میں تقریباً 64 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
 مبلغات دعوت اسلامی نے ”بیماری پر صبر کے
فضائل“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو بیماری اور مصیبت پر صبر کرنے کا ذہن دیتے ہوئے اللہ پاک کی نعمتوں کو یاد کرکے شکر ادا
کرنے کا ذہن دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	