رکن ِعالمی مجلس شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی نگران کا ایسٹ افریقہ کے ملک ماریشس کی شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعۂ اسکائپ مدنی مشورہ ہواجس میں نیو اہداف دیئے گئے اور کورسز کے حوالے سے کلام کیا گیا مزید اسلامی بہنوں سے ان کے مسائل معلوم کیے گئےاور 41 دن کے معلمہ مدنی قاعدہ کورس کی تشہیر بھی کی گئی۔