8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے کی مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے
ساتھ مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Tue, 11 Aug , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 3  اگست 2020ء کو یوکے مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
یوکے مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے  میں ہفتہ دعائے شفاء کے نکات سمجھائے اور مدنی
حلقوں میں بہتری لانے کے حوالے سے گفتگو  کی ۔ اسلامی بہنوں نے مدنی حلقوں پر مزید توجہ دینے
کی نیت کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	