22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیر اہتمام
مانچسٹر ریجن کی اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی
مذاکرہ کی کارکردگی میں بہتری لانے، یوم قفل مدینہ پر عمل میں بہتری لانے اور
اصلاحِ اعمال کی کارکردگی میں اضافہ لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے نیز ٹیلی
تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔