21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبے مدرسۃ المدینہ
بالغات کے زیرِ اہتمام یکم مارچ2021ء سے یوکے مانچسٹر(Manchester) ریجن میں 26 دن پر مشتمل ”مدنی قاعدہ کورس“ کا سلسلہ جاری ہے جس میں 14 اسلامی بہنیں شرکت کررہی ہیں۔
کورس کی خصوصیت میں سے یہ ہے کہ اس کورس میں
قراٰنِ پاک کی درستی کے ساتھ ساتھ تجوید کے اہم قواعد نیز فرض علوم کے مسائل اور
باطنی امراض سے متعلق بھی معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔