8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				یوکے   مانچسٹر ریجن  میں  کابینہ
سطح کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 12 Jun , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							 دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں یوکے  مانچسٹر (Manchester)ریجن کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن کا کابینہ سطح کی
اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔
 مانچسٹر
ریجن کی  اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن  نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی  اور اصلاح اعمال اجتماعات بڑھانے، نیک اعمال کی ایپلکیشن کے ذریعے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی
بہنوں  کی تعداد بڑھانے اور اصلاح اعمال
اجتماعات میں مختلف موضوعات پر بیانات کرنے کے متعلق تبادلۂ خیال کیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	