20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے مانچسٹر ریجن کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 20 Apr , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں یوکے مانچسٹر (Manchester)ریجن کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن
مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن
نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور
فیضانِ ذوقِ قراٰن کورس کے متعلق گفتگو کی نیز شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے
اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔