22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام یوکے مانچسٹر (Manchester) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی میں بہتری لانے کے حوالے سے گفتگو
کی نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور 15 نومبر2020ء کو ہونے والے ٹیلی تھون کے
لئے بھر پور کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔