23 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے کے مانچسٹر ریجن کی اصلاحِ اعمال ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Thu, 11 Mar , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے مانچسٹر ریجن کی اصلاحِ اعمال ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں کابینہ اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن
اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مارچ کے
مہینے میں اصلاحِ اعمال اجتماعات منعقد
کرنے کا ہدف دیا نیزاس کے ساتھ ساتھ نیک
اعمال کیا اپلیکیشن کو عام کرنے کے متعلق گفتگو کی۔