22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عا لمی مجلس مشاورت نگران کا ملائیشیاء کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ اسکائپ پر اجلاس
Sun, 14 Jun , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام12 جون 2020ء بروز جمعہ عا لمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن
کا ملائیشیاء کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے ہمراہ اسکائپ پر اجلاس ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ملائیشیاء میں مزید مدنی
کام بڑھانے کے لئےکیا لائحہ عمل ہو اس
پر بات چیت ہوئی۔