22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 29 مئی2020ء بروز جمعرات ملائیشیاء کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ لنک اجلاس
ہوا جس میں عالمی مجلس مشاورت نگران
اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی
تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے نیز ملائیشیاء میں سنّتوں بھرے اجتماعات
کی تعداد بڑھانےکے اہداف دئیے۔