19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت مدنی حلقے
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت اسلام آباد بھاولپور ،وہاڑی اور بورے
والا میں ذمّہ داران نے مختلف کیبل نیٹ ورک آفسز
اور دکانوں کا دورہ کیا اور مالکان کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے مدنی چینل کے نشریات کے بارے میں معلومات فراہم
کی اور ڈیٹا بھی دیا۔
اسی طرح دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کےتحت وہاڑی کےمختلف علاقوں میں مدنی حلقے لگائے جس میں تاجروں،کسانوں اور دیگر عاشقانِِ رسول نے شرکت کی ۔ ذمّہ داران نے شرکا کی تر بیت کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونےکے ساتھ مدنی قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔