22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 06 دسمبر 2020ء بروز اتوارکو اسپین( Spain) کی ڈویژن میڈرڈ( Madrid) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تولیدو (Toledo) اور لوگرونیو (Logroño) وغیرہ علاقے شامل ہیں۔ ان
اجتماعات میں تقریباً 24 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”اولیائے کرام کے پاکیزہ
اوصاف“کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت
اسلامی کے دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے اور ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے
شرکت کرنے کا ذہن دیا۔