دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 04 اکتوبر 2020ء کواسپین کے ڈویژن میڈرڈ( Madrid )کے علاقے تولیدو(Toledo) میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں میڈرڈ ڈویژن کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔