دعوتِ اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد  کے تحت کشمیر میں عاشقانِ رسول نے12 دن کےمدنی قافلے میں سفر کیا۔ شرکا نے شیڈول کے مطابق مدنی حلقے لگائے اور مدنی کام کیا نیز نگرانِ زون اور رکنِ شوریٰ حاجی محمد اسد مدنی عطاری نے سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کی تربیت کی ۔

اسی طرح دعوتِ اسلامی کی مجلس آئی ٹی کے تحت لاہورمیں مدنی حلقہ ہوا جس میں آئی ٹی پروفیشنلز ،سافت وئیر انجینئر ڈیولپرز اور سی ایس کمپیوٹرسائنس سے وابستہ اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔ مبلغ دعوتِ اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے دعوت ِاسلامی کا تعارف پیش کیا۔