دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلما کے تحت ذمّہ داران نے رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری کے ہمراہ صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع مانسہرہ میں مولانا عتیق الرحمٰن فاروقی صاحب سے ملاقات کی اور حضرت کی لائبریری کا دورہ کیا۔ رکنِ شوریٰ نے مولانا صاحب کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔