18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تجہیز و تکفین کے
تحت 3 جنوری2020 ء بروز جمعۃالمبار ک
عالمی مدنی فیضانِ مدینہ کراچی اور رضا مسجد لانڈھی کراچی میں مدنی حلقے کا اہتمام
کیا گیا جس میں علاقائی ذمہ داران و دیگر اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔ اس
موقع پر مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سود کی
نحوست اور اس بچنے سے متعلق بیان کیا اور شرکائے حلقہ کو مجلس تجہیزوتکفین کے مدنی کاموں میں بھرپور حصہ لینے کی ترغیب بھی
دلائی۔(عزیر عطاری، مجلس تجہیزوتکفین)