25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
لندن ریجن میں لوٹن لندن کابینہ کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ اجلاس
Wed, 10 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 8 جون 2020ء کو یوکےلندن ریجن میں لوٹن لندن کابینہ
کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔ لوٹن لندن کابینہ کی نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نمایاں کارکردگی پر اسلامی بہنوں
کی حوصلہ افزائی کی نیز مدنی کاموں کو بڑھانے اور اس میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے نکات دئیے۔