21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ
للبنات و محفل نعت کے زیر اہتمام یوکے لندن ریجن کی لوٹن (Luton)کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں جملہ ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی نیز ماہنامہ فیضان مدینہ ہر
ماہ پڑھنے اور اس کو زیادہ سے زیادہ عام کرنے کی ترغیب دلائی۔