3 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام09 اپریل2021ء کو یوکے لندن ریجن کی لوٹن(Luton ) کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ
افزائی کی نیز رمضان المبارک میں زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کا ذہن دیا۔