22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لوٹن (Luton) کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور دعا ئے حاجات اجتماع کے
نکات سمجھائے نیز دینی کاموں کی کارکردگی کے ساتھ ساتھ مدنی مذاکرے کی کارکردگی بڑھانے کی ترغیب دلائی ۔