اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیرِاہتمام18  اگست 2020ء سے یوکے لندن ریجن کے لوٹن لندن( Luton London) کابینہ میں پانچ دن پر مشتمل’’تفسیر سورۂ رحمٰن کورس ‘‘ کا سلسلہ جاری ہے جس میں مجموعی طورپر 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کررہی ہیں۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سورۂ رحمٰن کا آسان ترجمہ نیز تفسیر وغیرہ کے بارے میں معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔