22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے کے شہر
لندن میں مدرسۃ المدينہ بالغات کی
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 14 Nov , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر لندن میں مدرسۃ المدينہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مدرسۃ المدينہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح کی مدرسۃ المدينہ بالغات ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور شعبے کے مدنی کاموں کو
مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کےحوالے سے نکات فراہم کئے نیز ٹیلی تھون کے
لئے بھر پور کوشش کرنے کی ترغیب دلائی۔