21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
گزشتہ دنوں یوکے لندن (London)ریجن میں سہ ماہی مدنی مشورہ ہواجس میں ریجن تا ڈویژن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ شارٹ کورسز کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور کارکردگی میں بہتری کے حوالے سے مدنی پھول دئیے
نیز مزید کورسز کا انعقاد کروانے کی ترغیب دلائی اور نئے آنے والے کورسز کے نکات
سمجھائے۔