19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت10 جنوری 2020ء کو لندن ریجن یو ٹن لندن کابینہ میں ذمہ داراسلامی
بہنوں کا مدنی مشوہ ہوا جس میں ڈویژن مشاورت کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ لیو ٹن لندن کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور
شعبوں کی تقرریوں کے حوالے سے اہم امور پر
تبادلۂ خیال کیا نیز دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے متعلق اہداف
دئیے۔