24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
لندن ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کافالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اوردینی کاموں میں کمزوریوں کو دور کرنے کے حل کے ساتھ ساتھ زیادہ
سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب دلائی۔