25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے
لندن ریجن میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 13 Mar , 2021
3 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن (London)ریجن میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
کابینہ مشاورت اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن مشاورت اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے کا ذہن دیا نیز
اصلاحِ اعمال اجتماع کی بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی بھی کی۔