20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
میں علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ
Thu, 17 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام
گزشتہ دنوں یوکے لندن(London) ریجن میں علاقائی دورہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہواجس میں ایسٹ لندن کی کابینہ ،ڈویژن اور علاقہ سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح کی علاقائی دورہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور فارم فِل
کرنے نیز شعبے دینی کاموں کو مزید بڑھانے
اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔