22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے لندن میں فنانس ریجن نگران اسلامی بہن
کا کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی
مشورہ
Mon, 7 Jun , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ فنانس ڈیپارٹمنٹ للبنات کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن(London) میں فنانس ریجن نگران اسلامی بہن کا کابینہ نگران اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کیا ۔
فنانس ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ڈونیشن کے نکات بیان کرتے ہوئے ڈونیشن کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی
بہنوں نے اپنی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔