16 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ کے زیر اہتمام یوکے
لندن(London) ریجن میں ہونے والے دینی کاموں
کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
ذیلی
حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد :27
اکثرعلاقائی
دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :101