20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
کی ویسٹ لندن کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Tue, 20 Apr , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن
ریجن کی ویسٹ لندن(West London) کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی نیز رمضان المبارک میں زیادہ
سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے ،اسلامی بہنوں کی تقرری فارم فِل کرنے کا طریقہ اور نیک
اعمال کا جائزہ رسالے کی کارکردگی بڑھانے کا ذہن دیا۔