8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				لندن ، بریڈ
فورڈ ، مانچسٹر اور اسکاٹ لینڈ ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Mon, 14 Sep , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام12 ستمبر 2020ء کو
شب و روز کی ذمہ دار مجلس بیرون ملک کی رکن نے یوکے کے ملک لندن(London) ، بریڈ فورڈ(Bradford)  ، مانچسٹر (Manchester) اور اسکاٹ لینڈ (Scotland) ریجنز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں  شب و روز کی ذمہ دار مجلس بیرون ملک کی رکن نے
شب و روز کے لئے خبریں دینے کے اہم نکات پر ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کی تربیت کی۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	