22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ
افریقہ کے شہر لیسوتھو
(Lesotho)میں بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں کابینہ کی تمام اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی
نیز دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے
گئے۔