دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں یوکے کے شہر لیسٹر( Leicester) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 19 اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” نماز“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو نیک اعمال رسالہ پُر کرنے اور روزانہ اپنے اعمال کا جائزہ لینے کی ترغیب دلائی۔