22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے
علاقے لیڈز (Leeds)میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرا
اجتماع ہوا جس میں تقریباً 22 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”دکھیاری امت کی خیر
خواہی“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی
بہنوں کو بزرگان دین کی خیر خواہی کے واقعات اور ان سے حاصل ہونے والے نکات بیان
کرتے ہوئے اپنے رشتہ داروں اور جاننے
والوں کے ساتھ خیر خواہی کرنے اور ہفتہ وار اجتماعا ت میں باقاعدگی سے شرکت کرنےکی
ترغیب دلائی۔