اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام  گزشتہ دنوں ویسٹ یارکشائر کابینہ کے شہر لیڈز (Leeds)میں آن لائن اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق تفصیل بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔