9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیرِ
اہتمام یوکے لنکشائر(Lancashire)کابینہ کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ڈویژن اور ذیلی حلقہ
اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اور ذیلی حلقوں میں نیک اعمال کے رسالے پر عمل کرنے والی اسلامی
بہنوں کی تعدادمیں اضافہ کرنے کا ہدف دیا۔