21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
یوکے مانچسٹر ریجن لانکشائر کابینہ اور گریٹر
مانچسٹر کابینہ کی مدرسات اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Sat, 12 Jun , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے مانچسٹر ریجن
لانکشائر کابینہ اور گریٹر مانچسٹر کابینہ کی مدرسات اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا۔
مانچسٹر ریجن کی مدرسۃ المدینہ بالغات ذمہ دار اسلامی
بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور جدول
کے مطابق درجات لگانے کا ذہن دیا نیز شعبے
کی دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔