دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃالمدینہ کے تحت پنجاب کے شہر  لَیہ اور سرگودھا کے مدرسۃ المدینہ میں تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن ناظم، زون ناظمین اور کابینہ ناظمین نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس مدرسۃالمدینہ نے اولاد کے حقوق پر سنّتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شرکا کی تربیت کی اور نمایاں کارکردگی والے اسلامی بھائی کو تحائف بھی دیئے۔