23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی ریجن کویت
ڈویژن فروانیہ میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Thu, 2 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے
دنوں مدنی ریجن کویت ڈویژن فروانیہ میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں تقریبا 13 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغہ دعوت اسلامی نے”صلہ
رحمی“ کے موضوع پر سنتوں بھرابیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو قطع تعلقی سے بچنے،رشتے داروں کے ساتھ حسن
سلوک کرنے، چغلی کی آفات اورمرحوم رشتے داروں کو ایصال ثواب کرنے کی ترغیب دلائی۔