14 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Monday, May 12, 2025
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 7جولائی 2020ءفارایسٹ ریجن
نگران اسلامی بہن نے کوریا (انچن،سیول ) کا مدنی
مشورہ لیا جس میں ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
فارایسٹ ریجن نگران اسلامی بہن نے ماہانہ کارکردگی کا فالواپ کیانیزموجودہ
حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے شارٹ کورسز بڑھانے اور انفرادی کوشش میں اضافے کا ذہن
دیا۔