دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 14,15 جولائی 2020 بروز منگل اور  بدھ سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کابینہ میں بذریعہ اسکائب سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں تقریباً 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے حج کے ابتدائی دس دن اور قربانی کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماع پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو مدنی انعامات پر عمل کرنے کاذہن دیا۔اجتماع پاک کے اختتام پر رقت انگیز دعا بھی کی گئی۔