دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے اسپورٹس  کے تحت سرگودھا زون کے ذمّہ دار ان نے اسپورٹس ا سٹیڈیم ساہیوال میں کرکٹ اور والی بال کھیلنے والے کھلاڑیوں اورا سنوکر کلب میں کھلاڑیوں کو نیکی کی دعوت پیش کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔